پالیزات و سبزیات کی بہتر پیداوار کے لیے خریف سیزن کی سفارشات

زرعی معلومات کے ادارہ، بلوچستان کوئٹہ کی جانب سے خریف سیزن میں ٹماٹر، مرچ، بھنڈی، کریلا، توری، بینگن، گھیا کدو، ترئی، اور دیگر سبزیوں کی کاشت، بیج کی مقدار، قطاروں کا فاصلہ، کھادوں کی مقدار اور اقسام کے متعلق اہم اور مفید سفارشات۔ یہ رہنمائی کسانوں کو اعلیٰ پیداوار حاصل کرنے اور جدید زرعی طریقے اپنانے میں مدد فراہم کرتی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top